Skip to main content

Posts

Showing posts from March 8, 2023

10 Amazing Benefits of Eating Dates | کھجور کھانے کے ۱۰ حیرت انگیز فائدے

کھجور کھانے کے ۱۰ حیرت انگیز فائدے کھجور دنیا کا سب سے صحت مند اور انتہائی غذائیت مند پھل ہے۔ اگر آپ مضبوط ہڈیاں، چمکتی ہوئی جلد اور صحت سے متعلق دیگر فوائد چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی غذا میں کھجور کا باقاعدگی سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر کوئی مسلمان روزہ کھولتے وقت پانی کے ساتھ پانچ یا چھ کھجور کھا لے تو اس کو کچھ اور کھانے کی ضرورت نہیں رہتی، اس کی ساری کمزوری دور ہوجاتی ہے۔ کھجور میں میں کیلوری کی مقدار بھی دوسرے خشک میوہ جات جیسے کشمش اور انجیر کی طرح ہے، اس میں ریشہ، پروٹین، پوٹاشیم، میگنیشیم، آئرن اور وٹامن بی کی بھرپور مقدار موجود۔ آئیے! دیکھتے ہیں کہ صبح سویرے کھجور کھانے کے کتنے فوائد ہیں: ۱۔ کھجور کا ریشہ ایک پاورہاؤس ہے جو نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے اور قبض جیسے مسائل کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ۲۔ صبح کے وقت کھجوریں کھانے سے آپ کو تھکاوٹ سے نجات ملتی ہے۔ ۳۔ جب آپ صبح سویرے کھجور کھاتے ہیں تو آپ کی جلد نکھرتی ہے اور ایکنی جیسے مسائل سے بھی چھٹکارا حاصل ہوتا ہے۔ ۴۔ کھجور آئرن کا ایک بھرپور ذریعہ ہے، جس میں خون کی کمی اور خون کے بہاؤ کو روکنے کے لئے آئرن