Skip to main content

Posts

Showing posts from 2021

مسلم مجاہدینِ آزادئ ہند

#یومِ_آزادئ_ہند🇮🇳 #مسلم_مجاہدینِ_آزادئ_ہند🇮🇳 #IndependenceDayIndia🇮🇳 #TheMuslimsFreedomFightersOfIndia🇮🇳  

🌙گیارہ اگست ۲۰۲۱ بروز بدھ یکم محرم الحرام ١٤٤٣ھ

#محرم_الحرام_١٤٤٣ھ🌙 گیارہ اگست ۲۰۲۱ بروز بدھ یکم محرم الحرام ١٤٤٣ھ #  

غیر مسلموں سے نکاح اور اس کا حل

غیر مسلموں سے نکاح اور اس کا حل 🖋مولانا خالد سیف اللہ رحمانی _____________________________ رشتۂ ازدواج میں دوام اور استحکام کے لئے فکری ہم آہنگی ضروری ہے ؛ اسی لئے اسلام نے نکاح کے رشتہ میں مذہبی تعلق کو خصوصی اہمیت دی ہے ، چنانچہ اس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ کوئی مسلمان عورت کسی غیر مسلم مرد کے نکاح میں جائے ، خواہ وہ مشرک ہو ، یہودی ہو یا عیسائی :  وَلاَ تُنْکِحُوْا الْمُشْرِکِیْنَ حَتّٰی یُؤْمِنُوْا ( البقرۃ : ۲۲۱ ) غیر مسلم عورت سے کوئی مسلمان نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟ اس سلسلے میں غیر مسلموں کے دو درجات کئے گئے ہیں ، یہودی اور عیسائی عورتوں سے نکاح کی گنجائش ہے ؛ بشرطیکہ وہ واقعی یہودی یا عیسائی ہوں ، یعنی اﷲ تعالیٰ کے وجود پر ، آخرت کی جزاء و سزا پر اور وحی کے نظام پر ان کا ایمان ہو ؛ اگرچہ وہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی قائل نہ ہوں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو خدا کا بیٹا مانتی ہوں ، جیساکہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کے یہود ونصاریٰ تھے ، ان کو ’’ کتابی ‘‘ کہا جاتا ہے ، مسلم ملک میں تو کتابی عورتوں سے نکاح کرنا معمولی کراہت کے ساتھ درست ہے ؛ لیکن غیر مسل

مسلمان لڑکے و لڑکیوں کی غیرمسلموں سے شادی افسوسناک | علماء، مذہبی تنظیمیں اور سرپرستان توجہ دیں : فقیہ عصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کارگزار جنرل سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا بیان

نئی دہلی: 4؍اگست 2021ء اسلام نے نکاح کے معاملہ میں اس بات کو ضروری قرار دیاہے کہ ایک مسلمان لڑکی کا نکاح مسلمان لڑکے ہی سے ہو سکتا ہے، اسی طرح مسلمان لڑکا بھی کسی مشرک لڑکی سے نکاح نہیں کر سکتا، اگر ظاہری طور پر اس نے نکاح کی رسم انجام دے بھی لی تو شرعاََ اس کا اعتبار نہیں ہوگا؛ لیکن افسوس کہ تعلیمی اداروں اور ملازمت کے مواقع میں مردوں اور عورتوں کے اختلاط نیز دینی تعلیم سے ناواقفیت اور ماں باپ کی طرف سے تربیت کے فقدان کی باعث ادھر کثرت سے بین مذہبی شادی کے واقعات پیش آرہے ہیں، کئی ایسے واقعات بھی سامنے آئے کہ مسلمان لڑکیاں غیر مسلموں کے ساتھ چلی گئیں، اور بعد میں بڑی تکلیف سے گزریں، یہاں تک کہ اُن کو اپنی زندگی سے بھی ہاتھ دھونا پڑا، اس پس منظر میں گزارش کی جاتی ہے: 1۔ علماء کرام عوامی جلسوں میں کثرت سے اس موضوع پر خطاب کریں اور لوگوں کو اس کے دنیوی واُخروی نقصانات سے آگاہ کریں۔ 2۔ خواتین کے زیادہ سے زیادہ اجتماعات رکھے جائیں، اور اُن میں دوسرے اصلاحی موضوعات کے ساتھ ساتھ اس پہلو پر خصوصیت سے گفتگو کی جائے۔ 3۔ ائمہ مساجد جمعہ کے خطبات اور قرآن وحدیث کے دروس میں اس موضوع پر گفتگو ک

Shab-e-Bara't-Ki-Haqeeqat-wa-Ahkam by Mufti Muhammad Taqi Usmani | Khutb...

Hujjatul-Islam Maulana Qasim Nanotvi Ka Dilchasp Waqia by Shaikh Makki A...

Hujjatul Islam Maulana Qasim Nanotvi ki Muhabbat e Rasool by Maulana Pee...