Skip to main content

 علم دین کی اہمیت وافادیت : حسان

بموقع جشن ختم بخاری شریف جامعہ عائشہ صدیقہ نورچک، بسفی، مدھوبنی، بہار

    مورخہ ٢٦/فروری ٢٠٢٣ء بروز اتوار جامعہ عائشہ صدیقہ نورچک میں ختم بخاری شریف کا پروگرام نہایت ہی تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوا، اس موقع پر جامعہ کے تحت قائم ادارہ دارالقرآن کے طالب علم ہونے کی حیثیت سے "علم دین کی اہمیت وافادیت اور فضیلت وعظمت" کے عنوان پر تقریر پیش کرنے کا موقع میسر ہوا، جو یہاں پیش خدمت ہے۔ امید ہے کہ آپ حضرات پسند فرمائیں گے اور ویڈیو کو لائک وشیئر کر کے حوصلہ افزائی فرمائیں گے اور چینل کو سبسکرائب بھی کر لیں گے۔ شکریہ

    حسان عنایت اللّٰہ بن مفتی محمد خالد سیف اللّٰہ قاسمی اُسراہی، بسفی، مدھوبنی، بہار






#elm #deen #religious #knowledge #importance #usefulness #hassan #enayatullah #jamia #ayesha #noorchak #bisfi #madhubani #usrahi #taqreer #darulquran

Comments

Popular posts from this blog

पहलगाम में कश्मीरियों ने बचाई 2000 की जान | Shams Tabrez Qasmi | Millat ...

10 Amazing Benefits of Eating Dates | کھجور کھانے کے ۱۰ حیرت انگیز فائدے

کھجور کھانے کے ۱۰ حیرت انگیز فائدے کھجور دنیا کا سب سے صحت مند اور انتہائی غذائیت مند پھل ہے۔ اگر آپ مضبوط ہڈیاں، چمکتی ہوئی جلد اور صحت سے متعلق دیگر فوائد چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی غذا میں کھجور کا باقاعدگی سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر کوئی مسلمان روزہ کھولتے وقت پانی کے ساتھ پانچ یا چھ کھجور کھا لے تو اس کو کچھ اور کھانے کی ضرورت نہیں رہتی، اس کی ساری کمزوری دور ہوجاتی ہے۔ کھجور میں میں کیلوری کی مقدار بھی دوسرے خشک میوہ جات جیسے کشمش اور انجیر کی طرح ہے، اس میں ریشہ، پروٹین، پوٹاشیم، میگنیشیم، آئرن اور وٹامن بی کی بھرپور مقدار موجود۔ آئیے! دیکھتے ہیں کہ صبح سویرے کھجور کھانے کے کتنے فوائد ہیں: ۱۔ کھجور کا ریشہ ایک پاورہاؤس ہے جو نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے اور قبض جیسے مسائل کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ۲۔ صبح کے وقت کھجوریں کھانے سے آپ کو تھکاوٹ سے نجات ملتی ہے۔ ۳۔ جب آپ صبح سویرے کھجور کھاتے ہیں تو آپ کی جلد نکھرتی ہے اور ایکنی جیسے مسائل سے بھی چھٹکارا حاصل ہوتا ہے۔ ۴۔ کھجور آئرن کا ایک بھرپور ذریعہ ہے، جس میں خون کی کمی اور خون کے بہاؤ کو روکنے کے لئے آئرن...

مسلمان لڑکے و لڑکیوں کی غیرمسلموں سے شادی افسوسناک | علماء، مذہبی تنظیمیں اور سرپرستان توجہ دیں : فقیہ عصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کارگزار جنرل سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا بیان

نئی دہلی: 4؍اگست 2021ء اسلام نے نکاح کے معاملہ میں اس بات کو ضروری قرار دیاہے کہ ایک مسلمان لڑکی کا نکاح مسلمان لڑکے ہی سے ہو سکتا ہے، اسی طرح مسلمان لڑکا بھی کسی مشرک لڑکی سے نکاح نہیں کر سکتا، اگر ظاہری طور پر اس نے نکاح کی رسم انجام دے بھی لی تو شرعاََ اس کا اعتبار نہیں ہوگا؛ لیکن افسوس کہ تعلیمی اداروں اور ملازمت کے مواقع میں مردوں اور عورتوں کے اختلاط نیز دینی تعلیم سے ناواقفیت اور ماں باپ کی طرف سے تربیت کے فقدان کی باعث ادھر کثرت سے بین مذہبی شادی کے واقعات پیش آرہے ہیں، کئی ایسے واقعات بھی سامنے آئے کہ مسلمان لڑکیاں غیر مسلموں کے ساتھ چلی گئیں، اور بعد میں بڑی تکلیف سے گزریں، یہاں تک کہ اُن کو اپنی زندگی سے بھی ہاتھ دھونا پڑا، اس پس منظر میں گزارش کی جاتی ہے: 1۔ علماء کرام عوامی جلسوں میں کثرت سے اس موضوع پر خطاب کریں اور لوگوں کو اس کے دنیوی واُخروی نقصانات سے آگاہ کریں۔ 2۔ خواتین کے زیادہ سے زیادہ اجتماعات رکھے جائیں، اور اُن میں دوسرے اصلاحی موضوعات کے ساتھ ساتھ اس پہلو پر خصوصیت سے گفتگو کی جائے۔ 3۔ ائمہ مساجد جمعہ کے خطبات اور قرآن وحدیث کے دروس میں اس موضوع پر گفتگو ک...